Tuesday, 31 October 2017

Jobs in Pakistan Ordnance Factories Wah Cantt


·         8 Skilled BPS-5
·         8 Semi Skilled-I BPS-4
·         18 Semi Skilled-II BPS-II BPS-3
·         5 Labourer BPS-2
·         5 Labourer BPS-1
·         25 Mali  BPS-1
·         25 Sanitary attedant  BPS-1

·         42 Chowkidar BPS-1

Details

Monday, 30 October 2017

Pakistan V/S Sri Lanka 3rd T20 Match at Gaddafi Stadium Lahore

ون ڈے سیریز کے بعد ٹی ٹونٹی میں بھی سری لنکا کو پاکستان کے ہاتھوں کلین سویپ کا سامنا


لاہور میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 36 رنز سے شکست دے کر سیریز تین/ صفر سے اپنے نام کر لی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹ کے نقصان پر 180 رنز بنائے جواب میں سری لنکن ٹیم 9 وکٹ کے نقصان پر 144 رنز بنا سکی۔شعیب ملک کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا جنہوں نے 24 گیندوں پر 51 رنز بنائے۔

Sunday, 29 October 2017

State Bank Officers Training Scheme SBOTS 2017 For Fresh Graduates


Jobs in Progressive Public Sector Organization


Last Date 20/11/2017

نیپال، بس دریا میں گرگئی،14 مسافر ہلاک،15 زخمی


غیرملکی میڈیا کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو جانے والی یہ بس تریشولی میں ہائی وے پر بے قابو ہر کر دریا میں جا گری جبکہ اس واقعے میں کم ازکم 14 افراد ہلاک جبکہ دیگر 15 زخمی ہو گئے ۔پولیس کا کہناہے کہ دارالحکومت کھٹمنڈو جانے والی یہ بس تریشولی دریا میں جا گری۔یہ واقعہ دارالحکومت کھٹمنڈو سے 80 کلومیٹر مشرق میں پیش آیا۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہے کہ اس بس میں کل کتنے مسافر سوار تھے اور بس کے حادثے کی وجہ کیا ہوئی؟ امدادی کارکنان مزید مسافروں کو بچانے کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

وزیراعلیٰ شہباز شریف لندن روانہ ،نوازشریف آج جدہ سے لندن جائیں گے


وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے لندن کیلئے روانہ ہوئے ،شہباز شریف لندن جاتے ہوئے قطر میں اہم ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ،وزیر خارجہ خواجہ آصف کے علاوہ کابینہ کے بعض وزرا کے بھی لندن پہنچنے کاامکان ہے۔
سابق وزیراعظم نوازشریف لندن میں مشاورت کے بعد پاکستان آئیں گے،نوازشریف آئندہ سماعت پراحتساب عدالت میں پیش ہوسکتے ہیں۔

سری لنکن ٹیم کا پاکستان آنے پر شکرگزار ہوں،آج شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح میسرآئے گی،سرفرازاحمد


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم کاپاکستان آنے پرشکرگزار ہیں،میچ سے شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح میسر آئے گی اورآج پاکستان میں بہت اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی،لاہور پہنچنے پر ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ لاہورپہنچنے پردونوں ٹیمیں خوش ہیں،آج کے میچ میں شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح میسر آئے گی اورشائقین کرکٹ دونوں ٹیموں کو بھرپورسپورٹ کریں گے۔

Saturday, 28 October 2017

پاکستان نے ابو ذہبی میں سری لنکا کے خلاف دوسرا ٹی 20 سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت کر سیریز اپنے نام کر لی


بوظبی:پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو سری لنکا نے جیت کے لئے 125 رنز کا ہدف دے دیا۔ تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو فخرزمان 11 رنز بنا سکے جس کے بعدبابر اعظم نے صرف ایک رن کا اضافہ کیا اور اوڈانا کی وکٹ بن گئے۔شعیب ملک اور۔۔۔                          تفصیل

Friday, 27 October 2017

Prize Distribution at Mueen-ul-Islam Polytechnic Institute Mian Channu

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے 7 وکٹ سے جیت لیا

دوبئی میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فایصلہ کیا ۔سری لنکن ٹیم 18.3 اوور میں 102 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف 17.2 اوور میں 3 وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔
      سری لنکن بیٹنگ کے دوران حسن علی نے ایسی حرکت کر ڈالی کہ بیٹسمین حیران و پریشان ہو گیا۔  


Thursday, 26 October 2017

Wednesday, 25 October 2017

Congratulations


MUEEN-UL-ISLAM POLYTECHNIC INSTITUTE MIAN CHANNU.
Vocational Boys Session 2016/17 Result.



Punjab Land Records Authority (PLRA) Jobs 2017 for Management

                                               Last Date: 8th November 2017

Tuesday, 24 October 2017

Bahauddin Zakariya University, Multan, Pakistan


Revised Date Sheet For M.A/M.Sc Part- I, Annual Examination 2017

پاکستان میں 5 جی سروس شروع کرنے کی تیاری


ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی نے پی ٹی اے کو 5 جی سروس کا فریم ورک تیار کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ پی ٹی اے فریم ورک تیار کرکے محدود تجرباتی سروس شروع کرے گی جب کہ اس حوالے سے پاکستان میں موجود تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت بھی کی جائے گی۔ 2018 میں پاکستان 5 جی سروس مہیا کرنے والے دنیا کے چند ممالک کی فہرست میں شامل ہوجائے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان میں اس وقت تھری جی اور فور جی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 4 کروڑ 40 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

ایسا گاؤں جہاں کے رہائشی صرف سبزی خور


ہمارے ارد گرد اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں جو صرف سبزیاں کھاتے ہیں مگر کیا آپ نے کبھی ایسا سنا ہے کہ کسی گاؤں میں رہنے کے لیے آپ کو صرف سبزی خور ہونا پڑ گا؟
یقیناً آپ کا جواب نہیں ہو گا۔ مگر اب روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں 'ویڈا' نام کا ایک گاؤں آباد جہاں رہنے والے تمام افراد صرف سبزیاں کھانے والے ہوں گے۔
ویڈا گاؤں کو تعمیر کرنے کا سب سے اہم مقصد صرف سبزی کھانے والوں کو صاف ستھرا ماحول بھی فراہم کرنا ہے۔

پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کردیا


پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پانچویں ون ڈے میں 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے پانچ میچوں کی سیریز 0-5 جیت لی۔ 
آخری ایک روزہ میچ میں سری لنکن ٹیم عثمان شنواری کی شاندار بولنگ کے باعث 103 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔
بولرز کے بعد پاکستانی اوپنرز نے بھی شاندار بیٹنگ کی اور پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 104 کا ہدف حاصل کر لیا۔ 

Monday, 23 October 2017

نوازشریف اور ان کا خاندان پاناما کیس میں جواب نہیں دے سکا، فواد چوہدری



اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار سے اثاثے منجمند کرنے کی نیب کی درخواست پر جواب طلب


اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کے خلاف دائر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت کی۔ 
وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج ساتویں مرتبہ احتساب عدالت میں پیش ہوئے، سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نیب عمران شفیق نے اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کے فیصلے کی توثیق کے لئے درخواست عدالت میں جمع کرائی۔
اس موقع پر پراسیکیوٹر نیب نے عدالت کو بتایا کہ چیرمین نیب نے اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کیے ہیں اور استدعا کی کہ اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کے فیصلے کی توثیق کی جائے۔
عدالت نے نیب کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کی درخواست پر ان سے جواب آئندہ سماعت 30 اکتوبر پر طلب کرلیا۔

Revised Schedule of Admission In Allied Health Sciences & Nursing At University Of The Punjab Lahore For The Session 2017 – 2022


Certificates and Driving Licenses Distribution Ceremony


Lahore October 10, 2017: Chairman TEVTA Irfan Qaiser Sheikh, Chief Traffic Officer (CTO) Lahore Rai Ejaz, Chief Operating Officer TEVTA Nasir Iqbal, officials of both organization and students were present on occasion. At the ceremony, certificates and Driving License were distributed among the participants of two month driving course of LTV, HTV and Car, Motorcycle training which held at four colleges of TEVTA.
While addressing on occasion, Chairman TEVTA Irfan Qaiser Sheikh said that this course will provide job oppurtinities to graduates however, it will also benefit females who will be independent after passing this course. He added that after this course more trained female drivers will be on road who will be independent while going to their offices, universities or other places. He also told the audience that TEVTA has allocated 50 percent quota for females in this course. 
Chairman further said that male pass outs will be able to get job of Rs.25,000 to Rs.30,000 per month as international companies like Careem, Uber, Albayrak, Daewoo and others are already demanding TEVTA for trained drivers. He also informed that internationally there is huge demand of LTV and HTV drivers. Irfan further said that developed countries like Canada has achieved development after focusing on vocational and technical training.
CTO Rai Ejaz was of the view that after completing this program, trained drivers will be on roads which would not only decrease the accident ratio but it would also cater the traffic issues in city. He added that Chairman TEVTA Irfan Qaiser’s efforts in start of this course are commendable.

واٹس ایپ نے صارفین کے لئے ایک اور مفید فیچر متعارف کروا دیا


واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنی نے اپنے صارفین کے لیے ’’لائیو لوکیشن شیئرنگ‘‘ یعنی آپ جس مقام پر موجود ہیں اس کی براہ راست معلومات اپنے کسی دوست یا گروپ کے ساتھ شیئر کرنے کا فیچر لانچ کردیا ہے۔ اس فیچر کی مدد سے آپ اپنی رابطوں کی فہرست میں شامل کسی دوست یا گروپ کے ساتھ اپنی موجودگی کے مقام کی معلومات کا تبادلہ کرسکتے ہیں۔
واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ فیچر متعارف کرانے کا مقصد صارفین کو فوری طور پر اپنی لوکیشن دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرنا ہے، اس طرح وہ گھر والوں کو یہ بتاسکتے ہیں کہ وہ خیریت سے ہیں اور محفوظ مقام پر ہیں۔

اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت آج ہو گی،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت پہنچ گئے


وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت آج ہوگی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مقدمے کی سماعت کریں گے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار، استغاثہ کے گواہ عبدالرحمان گوندل اور نیب ٹیم احتساب عدالت پہنچ گئے،اس موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے اندر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات ہے اور جوڈیشل کمپلیکس میں 50 افراد کو جانے کی اجازت ہے۔

سابق وزیراعظم نوازشریف لندن سے سعودی عرب روانہ،عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچیں گے


پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرو سابق وزیراعظم نوازشریف لندن سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہو گئے،نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم لندن سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہو گئے جہاں وہ عمرہ ادا کریں گے ،سابق وزیراعظم عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس آئیں گے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر سابق وزیراعظم ،ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر پر نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد ہو چکی ہے ،وطن واپسی کے بعد ان کے احتساب عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے۔

پاکستانی ٹیم سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائیٹ واش کرنے کو تیار


پاکستان اور سری لنکا کے مابین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان پہلے چاروں میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر چکا ہے۔سری لنکن کھلاڑی آخری میچ جیت کر بھرم قائم رکھنے کی کوشش کریں گے۔

بھارت ایشیا ہاکی کپ کا چیمپین بن گیا پاکستان کی تیسری پوزیشن


بھارت نے ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں ملائیشیا کو 2 ۔ 1 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جبلہ پاکستان نے تیسری پوزیشن  کے میچ میں جنوبی کوریا کو6 ۔3 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ 


Sunday, 22 October 2017

پاکستان ائیر فورس مین سویلین کے طور پر شمولیت اختیار کریں



آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 اکتوبر2017 

Register Online                                                                                                                             

Saturday, 21 October 2017

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں مسلسل چوتھی شکست۔ اپل تھرنگا پریشان


کپتان سری لنکن ٹیم اپل ترنگا کا کہنا ہے کہ انہیں یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ ایک روزہ میچز کے دوران کہاں غلطیاں کر رہے ہیں ،جس کے نتائج اتنے برے آر ہے ہیں۔
پاکستان اور سری لنکاکے درمیان چوتھے میچ کے اختتام پر گفتگو میں کپتان سری لنکن ٹیم اپل ترنگا کا کہنا تھا کہ ایک روزہ میچز میں ہماری کارکردگی خراب جارہی ہے ،جس کے بارے ہمیں غور کرنے کی ضرورت ہے۔آج کے میچ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ میچ میں دنیش چندی مل کا آﺅٹ ہو نا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔
پاکستان اور سری لنکاکے درمیان چوتھے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے پانچ میچز کی سیریز میں چار صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔

Friday, 20 October 2017

برطانیہ نے شریف فیملی کے خلاف ثبوت نیب کو دینے سے انکار کردیا


برطانیہ میں سابق وزیر اعظم کے خلاف ثبوت جمع کرنے والی نیب ٹیم کی لندن میں ملاقات بے سود ثابت ہو رہیں اور برطانوی حکام نے نیب ٹیم کو شریف فیملی کے خلاف ثبوت دینے سے معذرت کر لی ہے۔ 
 نیب نے ٹیم لندن بھیجنے سے پہلے برطانوی حکام سے تعاون کی اپیل کی تھی لیکن انہوں نے یہ کہ کر معذرت کر لی ہے
کہ قانونی پیچیدگیوں کے باعث شریف فیملی کے حوالے سے دستاویزات نیب کو نہیں دے سکتے۔

Thursday, 19 October 2017

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر پر فرد جرم عائد


احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ فرد جرم لندن فلیٹس ریفرنس میں عائد کی گئی، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ مزید سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

Govt of Punjab Planned to merge Trade Testing Board (TTB) to Punjab Board of Technical Education (PBTE)

The Government of Punjab is going to make yet another blunder that would darken the future of hundreds of thousands students of Technical Education and hundreds of Technical Institutes throughout the province of the Punjab. It has decided to exterminate the Punjab Board of Technical Education (PBTE). The plan is to merge Trade Testing Board (TTB) to PBTE and constitute a new corporate examination body “Punjab Skills Agency (PSA)”. The provincial government has almost completed its homework for the establishment of PSA and it will soon present the Punjab Skills Agency Act 2016 in the Punjab Assembly to be approved. The Chief Minister of Punjab has hired a German Consultant Mr. Stephen to prepare a structural draft of PSA. Mr. Stephen has been visiting PBTE and preparing his report since last three months.

Maryam, Safdar to appear before accountability court today


ISLAMABAD (Dunya News) - Maryam Nawaz, daughter of Nawaz Sharif, and her husband, Captain (retd) Safdar, will be indicted today (Thursday) by an accountability court, hearing the National Accountability Bureau’s (NAB) references against the Sharif family.
NAB will submit a report in regard to declaring Hassan Nawaz and Hussain Nawaz as proclaimed offenders while the former prime minister Nawaz Sharif in also expected to be indicted today despite the fact that he is out of the country.

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان کی تین صفر کی فیصلہ کن برتری امام الحق کی سینچری


پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابو ذہبی میں کھیلا جانے وال تیسرا ون ڈے میچ پاکستان نے 7 وکٹ سے جیت لیا۔
سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 48.2 اوورز میں 208 رنز بنائے۔ حسن علی نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پاکستان نے مطلوبہ حدف ون ڈے میں ڈیبیو کرنے والے امام الحق کی شاندار سینچری کی بدولت 42.3 اوورز میں 3
وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 3/0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی ہے۔

Wednesday, 18 October 2017

میاں چنوں: ڈھول کی تھاپ اور شہنائیوں کے ساتھ بیوہ کی وصیت کے مطابق آخری رسومات


دنیا کا پہلا مچھر بھگانے والا سمارٹ فون متعارف


جنوبی کوریا(ویب ڈیسک) جنوبی کوریا کی مشہور موبائل ساز کمپنی ایل جی نے دنیا کا پہلا ’مچھر بھگانے والا‘ سمارٹ فون بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔پاکستان میں بھی اکثر گھرانوں میں مچھر بھگانے والے ریپیلر اور سپرے خریدے جاتے ہیں لیکن افریقا اور دیگر ایشیائی ممالک میں مچھروں کی بہتات انسانی ہلاکتوں کی اب بھی بڑی وجہ ہے اور دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فون الٹراسونک لہریں خارج کرکے مچھروں کو آپ سے دور رکھتا ہے۔ایل جی کا سیون آئی سمارٹ فون بہت مہنگا نہیں اور اسے گزشتہ ہفتے بھارتی موبائل کانگریس میں پیش کیا گیا تھا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ فون مچھروں سے پریشان ممالک میں اچھی فروخت حاصل کرسکتا ہے تاہم اس کی تکنیکی خواص زیادہ متاثر کن نہیں۔

کوئٹہ میں فورسز پر حملے: دھماکے اور فائرنگ میں 6 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید


کوئٹہ میں فورسز پر حملوں میں ایلیٹ فورس کے جوانوں اور پولیس انسپکٹر سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے جب کہ۔۔۔

آج پاکستان بمقابلہ سری لنکا تیسرے ون ڈے کے لئے قومی ٹیم میں ہونے والی ممکنہ تبدیلیاں


اوپنر احمد شہزاد کی پہلے دو میچز میں مایوس کن پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے ان کی جگہ آج امام الحق کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

Tuesday, 17 October 2017

برطانیہ میں تیزآندھی، ویلز اور آئرلینڈ اوفیلیا سے بری طرح متاثر

لندن : برطانیہ میں سومیل فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی، انگلینڈ اور ویلز بری طرح متاثر،آئرلینڈ میں نصف صدی کے بدترین طوفان سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ طوفان نےاسکاٹ لینڈ کا رخ کرلیا، پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔
اوفیلیا بحراوقیانوس میں 1939سے اب تک آنیوالا سب سے بڑا طوفان ہے ، آئر لینڈ کے جنوبی ساحلوں سے ٹکرانے سے پہلے شدت میں کمی کے باوجود ہواؤں کی رفتار 191 کلومیٹر فی گھنٹا ریکارڈ کی گئی جس سے درخت اور بجلی کی تاریں گرگئیں، جب کہ بعض چھتیں بھی اڑ گئیں

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایس ایس پی آپریشنز کو بھجوا دیے گئے


الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں مسلسل عدم پیشی پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے اور اب اس سلسلے میں وارنٹ کی کاپی ایس ایس پی آپریشنز کو بھی بھجوا دی گئی ہے۔
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے متن کے مطابق عمران خان عوامی نمائندگی ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں اس لئے انہیں 26 اکتوبر کو گرفتار کر کے صبح 10 بجے الیکشن کمیشن میں پیش کیا جائے۔

Bahauddin Zakariya University Multan Date Sheet M.A/M.Sc Part I, II


پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو شکست دے کر سیریز میں 0-2سے برتری حاصل کر لی


UNIVERSITY OF THE PUNJAB

Practical Date Sheet for B.S. 4-Year Program Second Semester Examination, 2017 to be held in October/November, 2017.

For Download Date Sheet Click Here

Saturday, 14 October 2017

قدرتی انسولین کا خزانہ ،ایک ایسی جڑی بوٹی جو آپ کے کچن میں موجود ہوتی ہے لیکن آپ اسکی افادیت سے آگاہ نہیں کہ یہ شوگر کی دشمن ہے


ہلدی کے بے شمار طبی فوائد ہیں۔ امریکی کیمیکل جرنل کے مطابق ہلدی میں اینٹی آکسیڈنت، اینٹی وائرل ، اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔ سائنس دان کینسر، ذیابطیس، ہائی کولسٹرول،جگر کے امراض، اعصابی بیماریوں،گٹھیا، موٹاپا ، السر اور دوسرے امراض کے علاوہ زخموں کو مندمل کرنے کے لیے ہلدی کا ستعمال بہتر قرار دیتے ہیں ۔لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہ لیا جائے کہ ہلدی کو براہ راست کھایا جائے۔کھانوں اور دیگر اشیائے خوردنی کے ساتھ ملا کر ہی ہلدی استعمال کرنی چاہئے۔جدید تحقیقات کے مطابق ہلدی چھاتی کے کینسر، جگر کے سرطان، خون کے سرطان اور گلے، پھیپھڑوں اور پراسٹیٹ کے سرطان کے علاج کے لیے بہت موثردوااور غذا ہے۔ ہلدی کا مسلسل استعمال میوٹاجن کے مضر اثرات کو نمایاں طور پرکم کرتاہے۔
ہلدی شوگر کے مرض جسے ذیابیطس بھی کہتے ہیں میں بہت فائدہ مند ہے۔ یہ انسولین کو اعتدال میں رکھ کر خون میں گلوکوز کی سطح کو اعتدال میں رکھنے میں معاون ہوتی ہے۔ہلدی ایک بہت اچھا اینٹی اوکسیڈنٹ اوراینٹی سیپٹک عنصر پایاجاتاہیجوذیابیطس کے مرض کی وجہ سے ہونے والی پیچیدگیوں کو کم کرتا ہے۔ حالیہ تحقیقات میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ ہلدی میں سرکومین Curcumin بیٹا سیلز کی حفاظت کرتا ہے۔بیٹا سیلز چونکہ انسولین پیدا کرتے ہیں ۔ لہذا جن لوگوں کو ذیابیطس ٹائپ ٹو ہوتی ہے ان کے لئے ہلدی مفید غذا ثابت ہوتی ہے۔کئی ملکوں میں ہلدی اور ادرک کا قہوہ بنا کر پیا جاتا ہے جو اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی فلیمیٹری خصوصیات پیدا کرتا ہے۔نزلہ زکام اور سردی سے پیدا ہونے والے دردوں مین بھی یہ مفید ترین قہوہ ہے۔ذیابیطس کے مریض دن میں ایک بار یہ قہوہ بھی پی سکتے ہیں۔زیادہ بہتر ہے کہ وہ سادہ غذا میں ہلدی استعمال کیا کریں ۔

شاہ محمود اور جہانگیر ترین کے دھڑے، دونوں کی لڑائی کھل کر سامنے آگئی، عمران خان نے تحقیقات کا حکم دیدیا


ملتان (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے خانیوال میں جلسہ کے معاملے پر مرکزی رہنماﺅں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر خان ترین کی لڑائی کھل کر سامنے آگئی ، معاملہ بنی گالا تک۔۔۔

شہباز شریف کی قومی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف پہلاایک روزہ میچ جیتنے پرمبارک باد


Tuesday, 10 October 2017

پاکستانی بیٹنگ پھر مشکل میں



پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری دبئی ٹیسٹ میں چوتھے دن کا کھیل اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔پاکستان نے کھانے کے وقفے کے بعد مزید کوئی نقصان کیے198رنز اسکور کرلیے ۔
گرین شرٹس کی جانب سے۔۔۔

Detail

Monday, 9 October 2017