Wednesday 15 November 2017

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت شروع


سلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف دائر نیب ریفرنسز کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شروع ہوگئی۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریفرنسز پر سماعت کر رہے ہیں۔احتساب عدالت کی جانب سے 2گواہوں۔۔۔

Read More                                                        


Saturday 11 November 2017

شراب نوشی کے دنیاوی نقصانات


واشنگٹن: 
امریکی ماہرین نے اپنی ایک اہم رپورٹ میں کہا ہے کہ شراب نوشی خواہ کم یا درمیانے درجے کی ہی کیوں نہ ہو وہ سات خطرناک ترین کینسر کی وجہ بن سکتی ہے۔

کینسرکے ممتاز ماہرین نے کہا ہے کہ جتنی شراب نوشی بڑھے گی کینسر کے خطرات۔۔۔

Read More

مراکش میں مٹی کی اینٹوں سے بنایا گیا واٹر فلٹر


رباط: 
مراکش کے ماہرین نے پتھروں اور مٹی کی  تہوں پر مشتمل ایک سادہ اور کم خرچ واٹر فلٹر تیار کیا ہے جو گھروں سے خارج ہونے والے گندے پانی کو صاف کرکے کم ازکم اسے زراعت کے قابل بناسکتا ہے۔

Read More

پشاور: شیشہ کیفے کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افراد گرفتار


یونیورسٹی ٹاؤن پولیس کے مطابق اسلامیہ کالج کے سامنے واقع اس کیفے میں شیشہ نشے کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 16 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
پولیس کے مطابق ان افراد کے قبضے سے متعدد حقے بھی برآمد کیے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو شیشے کے نشے سے بچانے کے لیے پولیس کا کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

پی ایس ایل ایڈیشن 3 کی ڈرافٹنگ کیلیے کھلاڑیوں کی فہرست جاری


پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کی فہرست جاری کردی۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لئے 12 نومبر کو لاہور میں۔۔۔

Read More