Wednesday, 15 November 2017

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت شروع


سلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف دائر نیب ریفرنسز کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شروع ہوگئی۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریفرنسز پر سماعت کر رہے ہیں۔احتساب عدالت کی جانب سے 2گواہوں۔۔۔

Read More                                                        


Saturday, 11 November 2017

شراب نوشی کے دنیاوی نقصانات


واشنگٹن: 
امریکی ماہرین نے اپنی ایک اہم رپورٹ میں کہا ہے کہ شراب نوشی خواہ کم یا درمیانے درجے کی ہی کیوں نہ ہو وہ سات خطرناک ترین کینسر کی وجہ بن سکتی ہے۔

کینسرکے ممتاز ماہرین نے کہا ہے کہ جتنی شراب نوشی بڑھے گی کینسر کے خطرات۔۔۔

Read More

مراکش میں مٹی کی اینٹوں سے بنایا گیا واٹر فلٹر


رباط: 
مراکش کے ماہرین نے پتھروں اور مٹی کی  تہوں پر مشتمل ایک سادہ اور کم خرچ واٹر فلٹر تیار کیا ہے جو گھروں سے خارج ہونے والے گندے پانی کو صاف کرکے کم ازکم اسے زراعت کے قابل بناسکتا ہے۔

Read More

پشاور: شیشہ کیفے کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افراد گرفتار


یونیورسٹی ٹاؤن پولیس کے مطابق اسلامیہ کالج کے سامنے واقع اس کیفے میں شیشہ نشے کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 16 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
پولیس کے مطابق ان افراد کے قبضے سے متعدد حقے بھی برآمد کیے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو شیشے کے نشے سے بچانے کے لیے پولیس کا کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

پی ایس ایل ایڈیشن 3 کی ڈرافٹنگ کیلیے کھلاڑیوں کی فہرست جاری


پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کی فہرست جاری کردی۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لئے 12 نومبر کو لاہور میں۔۔۔

Read More

آئندہ ہفتے بارش کی پیش گوئی، اسموگ ختم ہونے کا امکان


محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی، جس کے بعد اسموگ ختم ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے اسلام آباد، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا  اور فاٹا میں بارش۔۔۔

Read More

Friday, 10 November 2017

BZU Summer Date Sheet for BS- 4 year Final Term Examination


Click here to Download

An e-Rozgaar centre set up at University of Sargodha


 University of Sargodha (UoS) has established an e-Rozgaar centre to enable the educated youth to earn through online jobs...

Read More

Mumbai Train Engine Runs 13kms On Its Own, Loco Pilot Chases It Down On A Bike


In a bizarre incident, an automatic railway engine ran unattended up to 13km from Wadi station in Kalaburagi. The panicked loco pilot had to follow the rogue engine on a bike and bring it back around to the train coaches it has left behind...

Read More

اڑن ٹیکسی سروس


کیلیفورنیا: 
آن لائن وہیکل شئیرنگ سروس اوبر نے اپنے صارفین کے لئے 2023 تک اڑن ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ 

موجودہ دورمیں بڑھی ہوئی۔۔۔

Read More

بازار بیوفائی


ویت نام: 
ویت نام کے شہر ہینوئی میں ایک جگہ تیزی سے مقبول ہورہی ہے جہاں ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ لوگ اپنی محبوب سے کسی جدائی یا علیحدگی ہونے کے بعد ان سے وابستہ اشیا اور تحفے فروخت کرنے آتے ہیں ۔

انار کے منفرد اور حیران کن فوائد


پاکستان اور افغانستان میں پائے جانے والے شیریں انار کی مثال کہیں نہیں ملتی۔اس وقت انار کا موسم ہے، جس کا شمار پسندیدہ پھلوں میں ہوتا ہے۔
انار ذائقے میں جتنا لذیذ اور رسیلا ہوتا ہے اتنا ہی صحت کے لیے بھی مفید ہوتا ہے۔
ذائقے کے لحاظ سے اس کی تین اقسام ہیں۔ انار شیریں، انار ترش اور انار منجوش یعنی کھٹا میٹھا۔ یہ تینوں ہی اقسام صحت کے لیے فائدہ مند اور غذائی خصوصیات سے بھرپور ہیں۔
انار ایک مکمل غذائیت سے بھرپور پھل ہے جس میں فائبر، پروٹین، وٹامن اور پوٹاشیئم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ 
انار دل و دماغ کو فرحت بخشتا ہے اور قلت خون دور کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔
یہ نہ صرف خوبصورتی میں چار چاند لگاتا ہے بلکہ معدے اور جگر کی خرابی کو بھی دور کرتا ہے۔
انار خونی بواسیر یا کسی اور طریقے سے خون کے ضائع ہونے سے پیدا ہونے والی کمزوری کو فوری طور پر دور کرکے قوت بحال کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ملیریا، ڈینگی، بخار اور خون کے سرطان جیسے مریضوں کے لیے بھی یہ مفید ہے۔
جگر میں صفراء کی زیادتی، گرمی، خون کی خرابی، یرقان اور دیگر امراض کے لیے انار سے بہتر کوئی اور چیز نہیں۔
انار کھانے سے چہرے کے کیل مہاسے بھی ختم ہوجاتے ہیں اور ساتھ ہی یہ جسم میں پانی کی کمی کو بھی دور کرتا ہے ۔
یہ موٹاپے کو بھی دور کرتا ہے اور کیلوریز کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔

گردن کو 180 ڈگری تک گھمانے والے پاکستانی لڑکے کی دھوم


غیر معمولی لچک کے حامل پاکستانی لڑکے نے اپنی گردن کو 180 ڈگری تک گھما کر پوری دنیا کو حیران کردیا۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے۔۔۔

Read More

مذہبی جماعتوں نے متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اعلان کردیا


پاکستان کی بڑی مذہبی جماعتوں نے سیاسی اتحاد متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اعلان کردیا۔
متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کی بحالی کا فیصلہ دینی و مذہبی جماعتوں کے لاہور میں ہونے والے اجلاس۔۔۔

Read More

’’بیٹھے بھی نہ تھے کہ نکالے بھی گئے ‘‘ ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کا اتحادملکی تاریخ کا ’’ کم عمر ترین‘‘ اتحاد ثابت ہوا


تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) نے متحد ہونے اور آئندہ انتخابات ایک نام، ایک ہی نشان اور ایک منشور سے لڑنے کا اعلان کیا جس کے فوری بعد ایم کیو ایم میں بڑے پیمانے پر پھوٹ پڑ گئی تھی ،ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ہونے والے اہم اجلاس جس میں ڈاکٹر فاروق ستار نے شرکت نہیں کی تھی میں  فیصلہ کیا گیا کہ ایم کیو ایم کا نام اور انتخابی نشان برقرار رکھا جائے گا جبکہ پی ایس پی کے ساتھ ہونے والے اتحاد اور انضمام سے بھی لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے 24 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں بننے والا یہ اتحاد اپنی موت آپ مر گیا ۔پاکستان کی سیاسی  تاریخ میں اس سے قبل کسی دو سیاسی جماعتوں کا اتحاد اتنے کم عرصے میں ختم ہو جانے کی کوئی مثال موجود نہیں ۔ ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کا ایک دن کے بعد اتحاد کا خاتمہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کے کم عمر ترین اتحاد ثابت ہوا ہے ۔

Thursday, 9 November 2017

This 15 Year-Old From Rajasthan Just Took All 10 Wickets For No Run In A T20 Game!


In what is an unthinkable feat, a 15-year-old left-arm medium pacer from Rajasthan took all 10 wickets without conceding a run in a domestic T20 game....

Read More

’پاگل بڈھے‘ کو برطرف کرو ورنہ تباہی کے لیے تیار ہو جاؤ، شمالی کوریا کا امریکا کو انتباہ



شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امریکا کو متبنہ کیا ہے کہ ’پاگل بوڑھے شخص‘ کو صدارت سے ہٹایا جائے ورنہ۔۔۔

Read More

ڈیرن سیمی پی ایس ایل 3 کے لئے بے تاب، پشتو میں ٹوئٹ کردیا



ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق اور پشاور زلمی کے موجودہ کپتان ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ کے لئے بے چین ہیں اور ان کی بے چینی کا یہ۔۔۔

Read More

چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ: جاپان نے پاکستان کو 1-3 سے ہرا دیا


میلبرن: آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں منعقدہ چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، جہاں جاپان۔۔۔

Read More

کوئٹہ دھماکا قابل مذمت،دشمن دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا عزم متزلزل نہیں کر سکتا،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی


زیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بزدلانہ کارروائیاں شکست خوردہ ذہنیت کی عکاس ہیںاوردشمن دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہماراعزم متزلزل نہیں کرسکتا،وزیراعظم نے اے آئی جی سمیت پولیس اہلکاروں کی شہادت پرگہرے رنج اوردکھ کااظہار کیا اورانسداددہشتگردی کیلئے پولیس کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بزدلانہ کارروائیاں شکست خوردہ ذہنیت کی عکاس ہیں اوردشمن دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہماراعزم متزلزل نہیں کرسکتا۔

ملتان خواتین یونیورسٹی نے فیسیں لے کر 17 طالبات کو ہاسٹل سے نکا ل دیا گیا، طالبات سخت سردی میں ٹھنڈے فرش پر سونے پر مجبور


ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) خواتین یونیورسٹی نے بھاری فیسیں لے کر طالبات کو ہاسٹل سے نکا ل دیا ،انتظامیہ نے طالبات کا سامان اور چارپائیاں بھی باہر پھینک دیں۔
نجی ٹی وی چینل 92 نیوزکی رپورٹ کے مطابق خواتین یونیورسٹی کی انتظامیہ نے 17 ذہین طالبات کو الاٹ شدہ کمروں سے نکال کر ان کا سامان اور چارپائیاں باہر پھینک دیں ہیں، طالبات سخت سردی میں فرش پر بستر۔۔۔

Read More

Wednesday, 8 November 2017

ملتان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن 9th/10th سالانہ امتحان 2018 آن لائن داخلہ شیڈیول


نواز شریف کی نیب کے تین ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد


اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں۔
اس موقع پر فاضل جج نے نواز شریف کی تین ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر
محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے۔۔۔

Read More

Monday, 6 November 2017

جب موٹر بائیک پر 5 ہزار شہد کی مکھیوں نے ڈیرہ جما لیا


عموماً شہد کی مکھیاں درختوں پر چھتے بناتی ہیں، تاہم آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اُس وقت کچھ منفرد مناظر دیکھنے کو ملے جب ایک موٹر بائیک۔۔۔

چوہدری برادران آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے


چوہدری برادران نے آج نیب لاہورکے روبرو پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔
چوہدری شجاعت حسین اورچودھری پرویز الٰہی کونیب نے طلب کررکھا ہے۔دونوںپرناجائز اثاثے بنانے کا الزام ہے۔
ذرائع کے مطابق چودھری شجاعت اورچوہدری پرویزالٰہی کا آج 11بجے نیب کےروبرپیش ہونےکا امکان ہے۔وہ اپنی بےگناہی کےثبوت نیب کودیں گے۔
چوہدری برادران کو 12 سال قبل ہونے والی تحقیقات کےسلسلےمیں بلایا گیا ہے۔

پیراڈائز لیکس: شوکت عزیز اور ایاز خان نیازی کے نام شامل




تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) نے ’پیراڈائز لیکس‘ جاری کردیے ہیں جن میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز سمیت کئی پاکستانی نام شامل ہیں۔
پیراڈائز لیکس میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز کا ایک ٹرسٹ سامنے۔۔۔


Sunday, 5 November 2017

Globle Testing Services staff required for all its regional offices in Pakistan


Application Form

روک سکو تو روک لو ہمیں حکومت بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا، عمران خان


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف مائنس ہوچکے ہیں کیوں کہ انہیں سپریم کورٹ نااہل قرار دے چکی ہے۔
خانیوال میں جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ۔۔۔

Saturday, 4 November 2017

Application date for PM Laptop Scheme extended till November 15th, 2017



Bahauddin Zakariya University, Multan Date Sheet for B.A/B.Sc (Pass Course) Supplementary Examination 2017 Commencing from 10/11/2017


اسموگ کے باعث ملک کو بلیک آؤٹ سے بچالیا گیا، پاور ڈویژن


وزارت توانائی کے پاور ڈویژن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے 500 اور200کے وی گرڈ اسٹیشنز۔۔۔


دنیا کے سب سے بڑے طیارے فلائنگ بوم کا تجربہ آئندہ سال ہوگا


لندن(صباح نیوز)برطانیہ کی معروف سیاحت اور سفر کا انتظام کرنے والی فرم نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے طیارے فلائنگ بوم کا تجربہ آئندہ سال شروع کرے گی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہنری کوکسن ایڈونچرز کمپنی کا کہنا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے طیارے فلائنگ بوم سے
ہوائی سفر اتنا شاندار بن جائے گاکہ۔۔۔

بحر ہند میں زلزلے کے ممکنہ خطرات، آئی ایس آئی نے ”ایرا“ کو خبردار کردیا


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کے ادارے (ایرا) نے مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہیں انٹر سروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی) کی جانب سے اطلاع ملی ہے کہ مستقبل قریب میں بحیرہ عرب میں ایک بڑا زلزلہ۔۔۔۔

کینیڈا کا 10لاکھ لوگوں کو امیگریشن دینے کا اعلان


کینیڈین میڈیا کے مطابق لبرل حکومت ملک میں پیدا ہونے والی افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کے لئے امیگریشن کو بڑھائے گی۔وزیر برائے امیگریشن احمد حسین کا کہنا ہے آئندہ3 برس کے دوران 50لاکھ کینیڈین ریٹائر ہوجائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ حکومت سمجھتی ہے کہ نئے آنے والے افراد ان سینئرز کی جگہ پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔تاہم اگلے3 برس 10 لاکھ افراد کو امیگریشن دی جائے گی۔واضح رہے کہ 2019 میں یہ3 لاکھ30 ہزار اور 2020 میں 3لاکھ چالیس ہزار تک کردی جائے گی۔

Friday, 3 November 2017

Barsi Ghulam Haider Wyne, 01 Oct 2011, Begam Majida Wyne

اڑنے کے ساتھ تیرنے والا روبوٹ بھی حقیقیت کا روپ دھارنے کو تیار


اڑنے والے روبوٹ سے تو سب ہی واقف تھے لیکن اب روبوٹ تیراکی کے جوہر بھی دکھائے گا۔ جی ہاں ہائبرڈ مائیکرو روبوٹ جلد متعارف کیا جائے گا جس میں یہ دونوں خصوصیات موجود ہوں گی۔۔۔

نیب ریفرنسز: نوازشریف عدالت میں پیش، سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی


اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری ہے جب کہ نوازشریف آج عدالت میں پیش ہوگئے ہیں۔۔۔۔

سموگ کیا ہے ؟



ماہرین ماحولیات کے مطابق دھویں کے ساتھ جب گرد اور خطرناک گیسوں کی آمیزش ہو جائے تو دھند اسموگ میں بدل جاتی ہے اور اس کے نتائج سانس کی بیماریوں اور آنکھوں کی جلن کی صورت میں سامنے آتے ہیں۔
محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ اسموگ کے حالیہ سلسلے میں ابھی مزید اضافہ ہو گا جس کی بینادی وجوہات فصلوں کی باقیات اور گھروں کے کچرے کو جلانا، فیکڑیوں اور کارخانوں میں غیر میعاری ایندھن کا استعمال اور چمنیوں میں دھویں کی آلودگی کو کم کرنے کے لیے فلٹر نہ لگانا ہے۔
ماہرین کے مطابق اسموگ کا مسئلہ آنے والے سالوں میں بڑا چیلنج بن سکتا ہے اور اس سے بچاؤ  زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر فضائی آلودگی میں کمی سے ہی ممکن ہے۔

Thursday, 2 November 2017

Parents Teachers Meting NAVTTC Trainees at Mueen-ul-Islam Polytechnic Institute Mian Channu

Nazaria Pakistan Trust Awareness Program 26-10-2017

ہالی وڈ اداکار پال نیومین کی گھڑی دنیا کی مہنگی ترین بولی میں فروخت


ہالی وڈ کے معروف آنجہانی اداکار پال نیومین کے زیر استعمال رہنے والی قیمتی رولیکس گھڑی 17.8ملین ڈالر میں نیلام کردی گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق۔۔۔۔

مکی آرتھر پاکستانی ٹیم سے دل لگا بیٹھے


لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ  پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے محبت ہو گئی ہے۔
 مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے بعد پاکستانی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا ہے اور مجھے ٹیم کی بہتری کےلیے ہر کام کی اجازت ہے۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔

سابق وزیراعظم نوازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے


میاں نوازشریف گزشتہ کئی دنوں سے اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی تیمارداری کے لیے لندن میں موجود تھے تاہم کل نیب ریفرنس کی سماعت کے موقع پر۔۔۔

Wednesday, 1 November 2017

شیشے جیسا شفاف سولر پینل تیار کر لیا گیا


سولر پینل کے ساتھ ہی ہمارے ذہنوں میں ایک ایسے پینل کا خیال آتا ہے جو بھاری بھرکم اور سیاہی مائل رنگ کا ہو؛ اور جو بڑی چھت پر یا میدان میں نصب ہو۔ لیکن اب مشی گن یونیورسٹی میں رچرڈ لنٹ اوران کے ساتھیوں نے کئی سالہ تحقیق کے بعد ایک شفاف سولر پینل ایجاد کرلیا ہے جو دھوپ میں شامل غیر مرئی (دکھائی نہ دینے والی) شعاعوں سے بجلی بناتا ہے جبکہ اس کے آرپار بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ یعنی ضرورت پڑنے پر اسے کھڑکیوں میں شیشے کی جگہ نصب کرکے، کم سے کم جگہ استعمال کرتے ہوئے بجلی بنانے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے

پورے پاکستان کے نوجوانوں کا ٹیسٹ لینے والے ادارے کا اپنا ٹیسٹ شروع


طلباء و طالبات کے مفاد کا تحفظ نہ کرنے کے متعدد واقعات کی تحقیقات کے لئے ’نیشنل ٹیسٹنگ سروس‘ کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے ۔
چیئرمین نیب کا کہنا ہے ہم کسی بھی ادارے کو طلباء و طالبات کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیںگے اور نہ ہی کسی کی محنت کو رائیگاں جانے دیں گے نیب کی جانب سے طلباء و طالبات کے مفادات کا تحفظ ہرصورت یقینی بنایا جائے گا
ترجمان کے مطابق نیب کو نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے خلاف پرچے آؤٹ ہونے اور طلباء کے تعلیمی مفاد سے کھیلنے سے متعلق متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں ، تمام شکایات کو یکجا کرکے این ٹی ایس کے خلاف انکوائری کا حکم دیا گیا ہے

Security Guards Required in The Bank of Punjab


Last Date. 6/11/2017