معین الاسلام پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ کے بانی سابق وزیراعلیٰ پنجاب جناب غلام حیدر وائیں شہید کی چوبیسویں برسی کے موقع پر 29 ستمبر 2017 بروز جمعتہ المبارک 10 بجے صبح ان کی آخری آرام گاہ بمقام اسلامیہ ڈگری کالج برائے خواتین میاں چنوں پر فاتحہ خوانی کی جائیگی۔